Posts

Pakistan Air Force Civilian Jobs 2020 September Join PAF Online Registration Latest / New

Image
 عہدے:  === بی پی ایس -15 === شماریاتی معاون معاون خطیب === بی پی ایس -14 === اسسٹنٹ فورومین۔ ایم ٹی فٹر اسسٹنٹ فورومین۔ بڑھئی اپر ڈویژن کلرک (یو ڈی سی) === BPS-11 === چارج ہینڈ - ایئر فریم فٹر چارج ہینڈ - آرم آرمنٹ فٹر چارج ہاتھ - تصویر چارج ہینڈ - میٹل ورکر نگران ای اینڈ ایم === BPS-10 === لیبارٹری مین === BPS-09 === اسسٹنٹ اسٹور کیپر لوئر ڈویژن کلرک (ایل ڈی سی) === BPS-07 === اسٹور مین گراؤنڈ سیکٹر آپریٹر II موزان استقبالیہ اینٹی ملیریا سپروائزر === BPS-06 === دائی پٹواری === BPS-04 === ایس ٹی ایم ٹیکنیشن ایس ٹی ایم ڈرائیور ایم ٹی ڈی === BPS-03 === ملیریا سے بچنے والا سپروائزر IV کک درزی

FC Balochistan Jobs September 2020 Online Registration / Application Form Females in Frontier Corps South Latest

Image
 عہدے:  لیڈی ایجوکیشن جے سی او (بی پی ایس 11)  لیڈی نرس (BPS-05) لیڈی سولجر  (BPS-05)  شہر / مقام: بلوچستان میں نوکریاں

کراچی: لیاقت آباد میں فرنیچر کے کارخانے میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

Image
 کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فرنیچر کے کارخانے میں آتشزدگی پر تین گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔ تھانہ عزیز بھٹی کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد غوثیہ بیکری کے قریب فرنیچر کے کارخانے میں آگ لگ گئی۔ فائر برگیڈ کی تین گاڑیوں نے قابو پایا۔ آتشزدگی کے باعث کارخانے میں موجود سارا فرنیچر جل کر خاکستر ہو گیا تاہم آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔ دوسری جانب تھانہ عزیز بھٹی کی حدود پارک کے قریب ڈاکووں کی شہریوں سے لوٹ مار کے دوران پولیس اور ڈاکو آمنے سامنے، مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔ ادھر شاہراہ نورجہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین منشیات فروشوں کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا، بھاری تعداد میں چھالیہ گٹکا اور چرس برآمد ہوئی۔ کیماڑی آئل ٹرمینل میں گزشتہ روز آگ لگنے کے واقعے کا مقدمہ جیکسن تھانے میں درج کرلیا گیا جس میں پی ایس او کمپنی اور کنٹریکٹر کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ میں قتل بل سبب اور لاپرواہی کی دفعات شامل ہیں۔ کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹک...

وزیراعظم کاعاصم سلیم باجوہ کااستعفیٰ منظورنہ کرنےکافیصلہ

Image
 اسلام آباد (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ کااستعفیٰ منظورنہ کرنےکا اس سے قبل عاصم سلیم باجوہ نے اپنے خلاف تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا کیا تھا۔  عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ پر 4- صفحات پر مشتمل تردیدی بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ میں اپنے خلاف تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔ اللہ کا شکر ہے میرے اور اہلخانہ کیخلاف الزامات کی کوشش بے نقاب ہو گئیفیصلہ کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنےکی ہدایت کی ہےوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا مزید کہنا تھا کہ ہمیشہ عزت اور وقار کے ساتھ مل کی خدمت کرتا رہوں گا۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی اہلخانہ کے ساتھ مل کر معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دینے -کا فیصلہ کیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ ہم نے یہی سوچا ہے کہ سی پیک اتھارٹی پر بہت زیادہ توجہ چاہیے اس لیے فیصلہ کیا کہ میں اپنا سارا زور سی پیک پر لگاؤں گا۔ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ وزارت اطلاعات میں مزی...